Duration 4:52

مار نہیں پیار کی دھجیاں اڑا دی گئیں پہلی کلاس کی بچی پر ٹیچر کا تشدد ۔پرنسپل نے بچی سکول سےنکال دی Thailand

287 watched
0
10
Published 12 Mar 2020

ظفروال مار نہیں پیار کی دھجیاں اڑا دی گئیں ۔ پہلی کلاس کی بچی پر ٹیچر کا تشدد ۔پرنسپل نے شکایت کرنے پر والدہ اور بچی کو سکول سے نکال دیا ۔ بتایا جاتا ہے محلہ جمونگیٹ کے رہائشی عمران کی 6/7 سالہ بچی ابیرہ کڈز سٹار سکول میں کلاس اول میں پڑھتی ہے گذشتہ روز ابیرہ سکول گئی تو سکول ٹیچر نے سبق سننے کے لیے بچی کو بلایا تو سبق نہ آنے پر ٹیچر نے 6/7 سالہ بچی ابیرہ پر سوٹی سے تشدد کیا جس سے بچی کی ٹانگ پر نیلگون نشان بن گئے سکول ٹیچر نے بچی کو ڈرایا دھمکایا اگر آپ نے گھر جا کر بتایا تو آپ کو سکول سے نکال دیا جائیگا ۔ گھر آنے پر بچی کی والدہ نے سکول یونیفارم تبدیل کیا تو بچی کی ٹانگوں پر نشان دیکھ کر پوچھا تو بچی نے سکول ٹیچر نے آج مجھے مارا ہے جس پر بچی کی والدہ شکایت لیکر کڈز سٹار سکول کے پرنسپل سہیل کے پاس گئی تو پرنسپل نے بات سننے کی بجائے بچی اور اس کی والدہ کو سکول سے نکال دیا بچی کی والدہ نے میڈیا نمائیندگان کو بتایا ہم غریب لوگ ہیں پچھلے تین سال سے میری بچی اس سکول میں پڑھ رہی ہے اور میرا خاوند محنت مزدوری کرتا ہے ہم بڑی مشکل سے فیس ادا کرتے ہیں ۔سکول کے پرنسپل نے میری بات سننے کی بجائے الٹا مجھے بے عزت کیا اور سکول سے ماں بیٹی کو نکال دیا میری وزیر اعلی پنجاب ۔صوبائی وزیر تعلیم ۔ڈپٹی کمشنر نارووال ۔ چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن افیسر نارووال سے اپیل ہے میری بیٹی پر تشدد کے معاملے کا نوٹس لیا جائے mera zafarwal /channel/UCOgZnVTwwdx-xzqhPmaj0ow کھلی کچہری منسٹرظفروال /watch/wwGjixzpGCppj like facebook page Dr Faisal javed zafarwal https://web.facebook.com/?_rdc=1&_rdr Gmail: zafarwal.news786@gmail.com join whatsapp Group https://chat.whatsapp.com/KL0kqDsYgKTCvGdeKNogWR

Category

Show more

Comments - 0