Duration 1:53

Cristiano Ronaldo removed two bottles of Coca-Cola | Euro tournament | Paul Pogba | Drink water

1 312 watched
0
35
Published 17 Jun 2021

#adabzindagi #Eurotournament #Ronaldo #Coca-Cola #water #PaulPogba #Euro2020 #Instagram ----------------------------- رونالڈو کے معمولی عمل سے کوکاکولا کو اربوں ڈالرز کا نقصان رونالڈو نے سب کے سامنے کوک کو ہٹادیا،،سب سے کہا پانی پیے پانی ۔۔۔کوک یورو کپ کی آفیشل سافٹ ڈرنک ہے فٹ بال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے یورو کپ میں پریس کانفرنس کی شروعات پر سامنے پڑی کوکا کولا کی دو بوتلیں اٹھا کر سائیڈ پر کر کے پانی کی بوتل اٹھائی اور کہا "پانی" کوکا کولا کے شیرز سٹاک مارکیٹ میں گر گئے. رونالڈو جو فٹ بال کا مشہور اور امیر ترین پلئیر ہے 36 ۳۶ سال کی عمر میں بھی جسمانی طور پر سپر فٹ ہے. اس کے کیرئیر کا انحصار بھی اس کی بہترین صحت پر ہے. وہ غیر صحت مند چیزیں افورڈ ہی نہیں کر سکتا

Category

Show more

Comments - 8